اسد عمر

ہماری لیکس میں ثابت ہوا عمران خان جو بند کمرے میں کہتے ہیں وہ سچ ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی جمہوریت میں صرف سیاستدانوں کا کردار نہیں ہے، آڈیو لیکس سے حکومت کو نقصان اور پی ٹی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

آڈیو لیکس معاملہ،وفاقی کابینہ کی عمران خان اور ساتھی وزرا کیخلاف کارروائی کی منظوری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان ان کے ساتھی سابق وزرا اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آڈیو لیکس، پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،درخواست کے ساتھ مبینہ آڈیو لیکس کی ٹرانسکرپٹ بھی لگائی گئی ہے، درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آڈیو لیکس نے امپورٹڈ حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ آڈیو لیکس نے امپورٹڈ حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے،بیگم صفدر اعوان میڈیا کے سامنے معصوم اور عوام کی خیر خواہ بنتی ہے۔اپنے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) پنجاب

آڈیو لیکس سے عمران خان کا کرتوت نامہ سامنے آ گیا ،سائفر سازش ڈرامے کا اختتام ہو گیا’ مسلم لیگ (ن) پنجاب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سے عمران خان کا کرتوت نامہ سامنے آ گیا ہے ،عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیکس کے بعد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے چار ماہ کی انتھک محنت سے معیشت کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد مزید پڑھیں