پاونڈ وزنی ٹیومر

بھارت،ڈاکٹروں نے خاتون کے پیٹ سے 110پاونڈ وزنی ٹیومر نکال لیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے 50 کلو وزنی ٹیومر کامیابی سے نکال دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ڈاکٹروں ساڑھے تین گھنٹے کے طویل مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کااجلاس

وزیراعظم کا طلب کردہ وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہو گا‘ملکی سیاسی معاشی صورتحال کاجائزہ لیا جائےگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا طلب کردہ وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہو گا‘ملکی سیاسی معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا‘چیئرمین سی ڈی اے مارگلہ روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن ‘مضافات میں قبضہ مافیا کیخلاف اقدامات پر آئی جی بریفنگ دینگے‘ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی

وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے مزید پڑھیں

شمالی عراق

شمالی عراق میں ترک فوج کی دوبارہ بم باری، ایک ترک فوجی ہلاک

بغداد(رپورٹنگ آن لائن ) شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ترک فوجی مارا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں