آٹے

حیدرآباد،آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر، نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے آٹے کی سرکاری قیمت 75روپے فی کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چکیوں اور فلار ملزپر فی کلو آٹا 75روپے میں فروخت کیاجائے گا۔اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز، مختیار کار مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، صوابی میں نان بائیوں نے تندور بند کر دیے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے تندور بند کر دیے۔ نان بائیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ 170 گرام کی روٹی پر 10 روپے بڑھائے جائیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید

اگر زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں، مسرت جمشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیں تو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں۔ ترجمان وزیراعلی مزید پڑھیں

آٹا

پنجاب میں آٹے کا بحران، لاہور میں فی کلو قیمت 140 روپے تک جا پہنچی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آٹے

20کلو آٹے کا تھیلا 330روپے مزید مہنگا ہوگیا ،بیکری کی چیزیں بھی مہنگی

بہاولنگر(رپورٹنگ آن لائن) ملز کیلئے سرکاری گندم کی قیمت 2300روپے من مقرر کرنے سے 20کلو آٹے کا تھیلا 330روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے جبکہ گندم کی امدادی کی قیمت 3000روپے مقرر کرنے کی سمری ECCکو ارسال کردی گئی ہے. جس مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ،چکی کے ایک کلو آٹے کی قیمت 108 روپے ہوگئی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چکی مالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 3روپے کا اضافہ کردیاجس کے بعد ایک کلو آٹے کی قیمت 108 ہوگئی۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت میں اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

آٹے

آٹے اور تازہ دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)تاریخ کی بد ترین مہنگائی سے پریشان شہریوں کو فلور ملرز اور تازہ دودھ بیچنے والے ریٹیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافہ کر کے ایک اور جھٹکا دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند مہینوں کے دوران قیمتوں مزید پڑھیں