وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کانوٹس ، متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت

لندن/اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امیر مقام کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران پر دلائی جانے والی توجہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اس کی تحقیقات اور فوری طور پر بحران کے خاتمہ کے لئے ضروری مزید پڑھیں