جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں بجلی کا سنگین بحران، آن لائن کلاسز متاثر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) جامعہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے باعث آن لائن کلاسزمتاثر ہے جبکہ سمسٹرامتحانات سے قبل کورسز کی تکمیل مشکل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ، جس سے آن لائن مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے ساتویں سمسٹرکے طلباء کو فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ساتویں سمسٹر کیلئے 5اکتوبر 2020ء سے فیس ٹو فیس کلاسز کی اجازت دے دی تاہم ان کی آن لائن کلاسز بھی جاری رہیں گی۔ اس ضمن میں پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی

کراچی یونیورسٹی کھلتے ہی امتحانات کے اعلان پرطلبہ کا احتجاج

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی کھلنے کے ایک ہفتے بعد ہی سمسٹر امتحانات لینے کے فیصلے کے خلاف طلبہ نے شدید احتجاج کیا اور آن لائن کلاسز میں دیئے گئے اسائنمنٹس کی بنیاد پر پروموٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کورونا مزید پڑھیں

گور نمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور

جی سی یو نیورسٹی میں 15 ستمبر سے تما م کلا سز کا آغاز

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) گور نمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں 15 ستمبر بروزمنگل سے تمام کلا سوں کا آغاز ،پچا س فیصد طلباء آن کیمپس جبکہ باقی آن لائن کلاسز لیں گے۔اس سلسلے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی مزید پڑھیں

متنازع فیصلہ

ٹرمپ کا ایک اور متنازع فیصلہ : آن لائن کلاسز کیلئے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے ایک اور متنازع فیصلہ کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کے لیے مزید غیر ملکی طلبہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کے مزید پڑھیں

شفقت محمود

گزشتہ6ماہ میں تعلیم کا بہت نقصان ہوا،متعدد نجی سکول بند ہوچکے ہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ گزشتہ6ماہ میں تعلیم کا بہت نقصان ہوا،متعدد نجی سکول بند ہوچکے ہیں،دو ماہ میں ایس او پیز بنا لیں گے پہلے بڑی کلاسیں کھولنے کی تجویز زیر غور مزید پڑھیں

یو ای ٹی پشاور

یو ای ٹی پشاور میں وائس چانسلر کی تعیناتی کا مطالبہ

پشاور ( رپورٹنگ آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ٹیچرز ایسو سی ایشن نے گورنرنے مطالبہ کیا ہے کہ جامعہ میں وائس چانسلر کی تقرری ہنگامی بنیادوں پر کی جائے کیونکہ وائس چانسلر کی تقرری نہ ہونے مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں آج سے نئے سیشن کی آن لائن کلاسز کا آغاز

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر طلباء کو تعلیمی نقصان سے بچانے کیلئے اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی آن لائن کلاسز سے متعلق تمام گائیڈ لائنز پر عملدرآمد مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد نے ملک کی موجودہ صورتحال میں آن لائن کلاسز کے دوران مختلف فیسیں نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب مزید پڑھیں