لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال سرجیکل یونٹ II کے زیر اہتمام آنتوں کے آپریشن بارے “ہینڈ ز آن ورکشاپ “

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نوجوان ڈاکٹرز کو آنتوں کی سرجری اور انہیں جدید طریقے سے جوڑنے کے عمل بارے لاہور جنرل ہسپتال سرجیکل یونٹ II میں ” ہینڈز آن” ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر ڈاکٹر آمنہ جاوید نے نوجوان مزید پڑھیں