سونے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1400روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ14ہزار400روپے ہوگئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا31ڈالر کے اضافے سے 1915ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ مزید پڑھیں