آصف زرداری

خاتون سیکیورٹی آفیسر پر الزام غلط ثابت ہونے پر الزام لگانے والے کو سخت سزا دی جائے،آصف ز رداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق صدر آصف علی نے کراچی ایئرپورٹ پرخاتون سیکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی سے روکنے کیلئے ان پر توہین مذہب کا الزام لگانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کرانے کا حکم دیا مزید پڑھیں