نواز شریف

وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، نواز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آپ جلد کابینہ تشکیل دیں، عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدارتی انتخاب،آصف زرداری، محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد /کراچی(رپورٹنگ آن لائن)صدارتی انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی جانب سے امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات جمع کرادئیے گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

شیخ رشید

آصف زرداری پر سنگین الزامات،شیخ رشید کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

نیا وزیر اعلیٰ بلوچستان ہر صورت جیالا ہی ہو گا،آصف زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں اتحادیوں سے مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا اس ضمن میں سابق صدرِ مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری

’فیض چلا گیا۔ اب کیا کرے گا‘ ، آصف زرداری کا معروف سیاستدان سے سوال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کے ولیمے کی تقریب میں سابق صدر آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔ آصف زرداری نے صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی الیکشن میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو تحریک انصاف سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر غلام علی اور پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینئر وکیل و سیاست داں لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

آصف زرداری

جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کیخلاف آواز بلند کریں، آصف زرداری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند ممالک فلسطینی عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کریں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مزید پڑھیں