شہباز شریف

آشیانہ اقبال کیس،شہبازشریف چوبیس مارچ کو دوبارہ طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال کیس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چوبیس مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ عدالت نے مزید گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ دوسری جانب شہباز شریف نے مزید پڑھیں