لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدسے آج چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن جنرل(ر)ملک ظفراقبال نے ملاقات کی۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرفرخ نویداور پنجاب پبلک سروس کمیشن کے افسران بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین مزید پڑھیں
