عطا اللہ تارڑ

آزادی صحافت جمہوری نظام کی روح ہے، پیکا قانون مستند صحافیوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوری نظام کی روح ہے، پیکا قانون مستند صحافیوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران میڈیا نے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں’ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ کیے بغیر آزادی صحافت کا تحفظ ممکن نہیں۔صحافیوں کے خلاف جرائم پر استشنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی ہتک عزت بل مسترد کرتی ہے،آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )جماعت اسلامی نے بھی پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل مسترد کردیا،امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا آزادی صحافت پر قدغن کسی صورت قبول نہیں، حکومت آئی ایم ایف کے زیراثربجٹ تیارکررہی ہے، سولرپرمزید ٹیکس مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ جماعت اسلامی کسی مقصد کیلئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔اتوارکویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

صحافت کا شعبہ متنوع آوازوں کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور دنیا بھر کے صحافیوں کو معاشر ے کے لیے ان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے ہم آزادی مزید پڑھیں

امریکا

آزادی اظہار پر پابندیاں پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کو کمزور کرتی ہیں‘ امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پرپابندیوں کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آوٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات کی ملتان پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے، وزیراعظم عمران خان کی اپنا گھر سکیم کے تحت صحافیوں کو آسان اقساط مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ بل کو مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری مزید پڑھیں

شازیہ مری

تباہی سرکار پی ایم ڈی اے کے ذریعے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے، شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ تباہی سرکار پی ایم ڈی اے کے ذریعے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تباہی سرکار پی ایم ڈی اے کے ذریعے مزید پڑھیں