لائبہ خان

ماصی میں قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں، لائبہ خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں یوٹیوب پر ان کی قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ‘کیسی تیری خود مزید پڑھیں