شوگر فیکٹریز

شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈنینس پنجاب اسمبلی سے منظور نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کاشتکاروں کو تحفظ دینے کے لئے لایا گیا شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈنینس مقررہ مدت میں پنجاب اسمبلی سے منظور نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا ،نوے دن میں پنجاب اسمبلی سے منظورنہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں