چینی کی قیمتوں

چینی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو روکنے کیلئے آرڈیننس تیار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے چینی پرسٹہ بازی، ذخیرہ اندوزی اور قیمتوں میں اتار چڑھاو روکنے کے لیے آرڈیننس تیار کر لیا، مذکورہ جرائم میں ملوث شخص کو تین سال کی سزا اورضبط کیے گئے مال کا 50 فیصد مزید پڑھیں