سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، نظرثانی اپیلیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور پر منظور کرلیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں