باکو (رپورٹنگ آن لائن)آذربائیجان میں وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات ہوئی جس میں اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذر بائیجان کے شہر خانکندی میں وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں
