شہبازشریف

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،شہبازشریف

باکو(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

ترقی یافتہ ممالک کو کاربن اخراج کو کم کرنے میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے ، چینی نا ئب وزیر اعظم

با کو (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور چین کے نائب وزیر اعظم ڈینگ شیوئی شیانگ نے آذربائیجان کے دارلحکومت باکو میں منعقدہ عالمی رہنماؤں کے ماحولیاتی ایکشن سمٹ سے خطاب کیا۔بد ھ کے روز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہونگے، آذربائیجان بھی جائیں گے

ریاض(رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف کل10 نومبر (بروز اتوار) کو سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطی کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مزید پڑھیں

وزیراعظم

آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ،جلدبتانے کاکہاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آذربائیجان پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے تیار ہے،جلدبتانے کاکہاہے ،امیر قطر نے پاکستان میں آئی ٹی پارک لگانے کا عندیہ دیاہے،قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ٹیم جلد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آذربائیجان سے دیرینہ تعلقات ہیں ، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان مکمل حمایت کریگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آذربائیجان سے دیرینہ اور مضبوط تعلقات قائم ہیں ، کوپ 29 کے انعقاد پر پاکستان ، آذرئیجان کی مکمل حمایت کرے گا جبکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت

پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول دوست ٹیکنالوجی اپنانے، شجرکاری فروغ دینے اور گرین ہاس گیسوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی وزیر خارجہ آذربائیجان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (رپوٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی رنگ لانے لگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی رنگ لانے لگی، ملک میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہونے کے ساتھ پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کی لٹکتی تلوار کا دباؤ بھی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

تاشقند (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں نے دوطرفہ تعلقات، مزید پڑھیں

ایل این جی

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار میں معاہدہ ہو گا۔ آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سے مزید پڑھیں