سالانہ امتحان

میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں6دسمبر تک توسیع

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 27نومبر سے بڑھا کر6دسمبر کر دی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز پنجاب نے مزید پڑھیں

ایف بی آر

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی مزید پڑھیں

ووٹرز کے اندراج

ووٹرز کے اندراج اور درستی کی آخری تاریخ میں صرف دو دن باقی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام نئے اہل رائے دہندگان (ووٹرز)سے کہا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کا فوری اندراج کرائیں کیونکہ نئے ووٹرز کے اندراج، ان کے کوائف کی درستی اور ووٹوں کی منتقلی کا عمل مزید پڑھیں

ایجوکیشن فیصل آباد

صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول امتحان 20 اکتوبر سے شروع ہوں گے

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بور ڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد، سر گودھا، گوجرانوالہ،ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈی اور لاہورسمیت تمام بورڈزکے زیر اہتمام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سیکنڈ اینول 2023 امتحان 20 اکتوبر2023 مزید پڑھیں

امتحانی مشقیں

اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقیں/ اسائنمنٹس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک ، ایف اے اورآئی کام پروگرامزکی امتحانی مشقیں (اسائنمنٹس) جمع کرانے کا شیڈول اپنی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپر جاری کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے مکمل مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایم اے پروگرام ختم کرکے بی ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پروفیسر ڈاکٹر زبیر احمد شاہ (ریجنل ڈائریکٹر فیصل آباد کیمپس) نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رواں سال آخری بار ایم اے پروگرام پیش کررہی ہے، ایم اے پروگرام میں درخواست دینے کی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی علاقائی دفتر سکھر میں خزاں 2020 کے داخلے شروع

سکھر(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے علاقائی دفتر سکھر میں خزاں 2020 کے داخلے 01 ستمبر سے شروع ہوچکے ہیں ۔ ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر دفتر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بی ایس مزید پڑھیں

پشاوریونیورسٹی

پشاوریونیورسٹی، بی ایس چارسالہ پروگرام کے داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن) پشاوریونیورسٹی میں بی ایس چارسالہ پروگرام میں داخلوں کی تاریخ میں جمعہ تک توسیع کردی ہے ،اس سے قبل داخلوں کیلئے 17اگست آخری تاریخ مقررکی گئی تھی ۔ ڈائریکٹرایڈمیشن جامعہ پشاورڈاکٹرزاہدگل کے مطابق امسال بی مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس نے دو سالہ ایم بی اے پروگرام کے دوبارہ آغاز کا اعلان کردیا

ایبٹ آباد(رپورٹنگ آن لائن)کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس نے اپنے دو سالہ ایم بی اے پروگرام کے دوبارہ آغاز کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں ایچ ای سی اور دیگر اداروں سے ضروری اجازت نامے حاصل کرلیے گئے ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میرٹ بیسڈ پروگرامز)پی ایچ ڈی،ایم فل، ایم ایس سی،ایم بی اے اور بی ایس پروگرامز( کے داخلوں کا آغازکردیا۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ان فیس مزید پڑھیں