کگیسو رباڈا

فاسٹ باؤلر رباڈا اچانک آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے

گجرات(رپورٹنگ آن لائن) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو رباڈا اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے۔ آئی پی ایل 2025 میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے کگیسو رباڈا 2 میچز کھیلنے کے مزید پڑھیں

صدر للت مودی

پی ایل کے سابق صدر للت مودی نے بھارتی شہریت چھوڑ دی، ملک وانواتوکی شہریت حاصل کرلی

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سابق صدر للت مودی نے بھارتی شہریت چھوڑ دی ہے اور ایک چھوٹے سے ملک کی شہریت لے لی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے سابق صدر مزید پڑھیں

سنیل گواسکر

بھارت کی ‘بی ٹیم’ بھی پاکستان کو سخت چیلنج دے سکتی ہے’سنیل گواسکر

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ بھارت کی بی ٹیم بھی پاکستان کو سخت چیلنج دے سکتی ہے۔سابق بھارتی لیجنڈ سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی 2025 میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

سشمیتا سین

میں شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن کوئی ملنا تو چاہیے نا، سشمیتا سین

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی پہلی مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے شادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے حالیہ انسٹاگرام لائیو مزید پڑھیں

یوسف پٹھان

سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹوز اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوسف پٹھان نے اپنے بیٹے عیان پٹھان کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے مزید پڑھیں

رکی پونٹنگ

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دی

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر ٹھکرا دیآئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اس وقت بھارتی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز دہلی کیپیٹل کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا

نئی دہلی(رپورٹنگ آن لائن) سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم نے ہردیک پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا۔ انھوں نے ممبئی انڈینز کے کپتان پر آئی پی ایل میچز کے دوران ہونے والی تنقید پر کہا مزید پڑھیں

آئی پی ایل

آئی پی ایل کیلئے بھارتی فرنچائزرز کے آسٹریلوی کرکٹرز سے رابطے شروع

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن) آسٹریلوی کرکٹرز سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)کے لئے بھارتی فرنچائزز نے ایک سالہ معاہدے کے لیے غیر رسمی بات چیت شروع کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فرنچائز کے نمائندوں نے مالی معاملات اور دیگر لیگز مزید پڑھیں