سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس،عوامی نیشنل پارٹی کا بلوچستان کی صورتحال پر آئی جی، کور کمانڈر کو طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) ایوان بالا کے اجلاس میں بحث کے دوران رہنما عوامی نیشنل پارٹی و سینیٹر عمر فاروق نے مطالبہ کیا کہ سینیٹ میں ہمیں بلوچستان کے حالات پر آئی جی، کور کمانڈر کو بلانا چاہیے، مزید پڑھیں