آئی ایس پی آر

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروس چیفس کی قوم کو یومِ پاکستان پر مبارکباد، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یومِ پاکستان کی 85 ویں سالگرہ پر دلی مبارکبا د دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ 1940 ہماری تاریخ کا ایک مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

جعفر ایکسپریس پر حملہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر کیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ افغانستان میں موجود دہشت گرد سرغنہ کی ہدایت پر کیا گیا،افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی،تمام 16 دہشتگرد ہلاک ، 5 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی/بنوں(رپورٹنگ آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ساحر شمشاد مرزا

نائب ازبک وزیر دفاع کی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ازبک نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی جس میں فوجی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آپریشن ‘سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 6 سال مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 فروری 2019 کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں ایک آپریشن کیا، آپریشن کے مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

آرمی چیف کا دورہ برطانیہ،برٹش آرمی کے سسٹم اور اے آئی ٹیکنالوجی کا مشاہدہ

لندن،راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ برطانیہ کے دوران برٹش آرمی کے سسٹم اور اے آئی ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز نےخیبر پختونخواہ میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کوصوبہ خیبر پختونخواہ میں دو آپریشنز کے دوران 15 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج بلوچستان میں استحکام اورترقی کیلئے کام کرتی رہے گی ، ایسی قربانیاں ہمارے بہادر فوجیوں کے ارادے کو مزید مضبوط کریں گی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلات میں دہشتگردوں کے حملے میں اٹھارہ سکیورٹی اہلکارشہید ہوگئے ہیں، کارروائی کے دور ان بارہ دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے ایک بیان مزید پڑھیں