اکبر بابر

الیکشن کمیشن کیخلاف وزیراعظم کا بیان آئین پر حملہ ہے،اکبر بابر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن میں درخواست گزار اکبر بابر نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف بیان کو آئین پر حملہ قرار دیدیا۔ مزید پڑھیں