سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کیلئے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے۔ انہوں نے بدھ کو 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی کی سکھ برادری کو بیساکھی پر مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سکھ برادری کو بیساکھی کے تہوارکے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیساکھی کے تہوار پر اپنے پیغام میں کہا کہ بیساکھی سکھ مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کرم ایجنسی کے حالات پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے، جماعت اسلامی خدمات پیش کرے گی، حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کرم ایجنسی کے حالات پر گرینڈ جرگہ بلایا جائے جس کے لیے جماعت اسلامی خدمات پیش کرے گی،کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

فاروق ایچ نائیک

آئین پاکستان کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا، فاروق نائیک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءاور ماہر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ آرٹیکل 239 کے تحت آئین پاکستان کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو دفن نہیں کر سکتے’خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا، کوئی ہمیں دفن نہیں کر سکا نہ ہم کسی کو مزید پڑھیں

صدر مملکت

اقلیتوں کو آئین پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، صدر مملکت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کے اعتراف میں اقلیتوں کا دن مناتے ہیں، قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سیکیورٹی مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب ہم آئین کی بات کرتے ہیں تو بعض ادارے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے خلاف بات کر رہے ہیں ہم چاہتے مزید پڑھیں