عمران خان

میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میرے خلاف ایک ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا،پی ٹی آئی سیاسی، آئینی و قانونی جدوجہد مزید پڑھیں