ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی۔ایک ہی دن میں دو بڑی کارروائیاں کروڑوں روپے کی آئس برآمد،ملزم گرفتار کرلیئے گئے۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے ایک ہی دن میں دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد کرتے ہوئے دو مزید پڑھیں