پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 45ارب38کروڑ35لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چار روز سے جاری شدید مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اورکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے حصص کی بھرپور خریداری کی گئی مزید پڑھیں