نسل کشی

امریکہ میں نسل کشی کے کئی طریقے موجود ہیں ، امریکہ اپنی نسل کشی کے تاریخی رجحان پر قابو نہ پانے کی قیمت ادا کر رہا ہے، رپورٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرین پر روس کے حملے کا جواز پیش کرنے کے لیے، صدر ولادیمیر پوٹن نے کیف حکومت پر ڈونباس کے علاقے میں نسل کشی کا الزام لگایا۔ حملے کے بعد، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بھی روس کے مزید پڑھیں

چینی میڈ یا

امریکی حکومت یوکرین میں موجود اپنی حیا تیاتی لیبز کو تحقیات کےلئے پیش کر ے، چینی میڈ یا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی میڈ یا نے ایک تبصرہ میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت اور بہت سے امریکی میڈیا ادارے کووڈ-19 وائرس کے با رے لیب لیک کے نظریے کو ہوا دیتے رہےہیں لہذا انہیں اب یوکرین میں مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کے پناہ گزینوں کے بارے میں پوچھے جانے پر کملا ہیرس کے ہنسنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس جنگ زدہ ملک یوکرین کے پناہ گزینوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ہنس پڑیں جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کملا ہیرس وارسا میں پولینڈ کے صدر کیساتھ ایک پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

چینی مندوب

عالمی برادری کو امریکی بائیو ملٹری سرگرمیوں پر تشویش ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے چانگ جون نے یوکرین کے بائیو سیکیورٹی کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں کہا ہے  کہ چین حیاتیاتی سیکیورٹی کے معاملے کو بہت مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے 232 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، خصوصی پرواز میں یوکرین سے آنے والے طلبا اور دیگر افراد سوار تھے۔ یوکرین سے واپس آنے والے طلبا مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کا روسی حملوں کیخلاف بین الااقوامی عدالتِ انصاف جانے کا فیصلہ

دی ہیگ(رپورٹنگ آن لائن) یوکرین نے روسی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کے ادارے بین الااقوامی عدالتِ انصاف جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں جنگ کو روکنے کا مطالبہ اور نسل کشی پر روس کے مواخذے کی درخواست کی جائے مزید پڑھیں

یوکرین

جوہری پلانٹ میںاہم تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں’ یوکرین

کیف (ر پورٹنگ آن لائن)یوکرین نے کہا ہے کہ آگ لگنے سے جوہری پاور پلانٹ میںاہم تنصیبات متاثر نہیں ہوئیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے حکام نے کہا ہے کہ روسی فوجی نیوکلیئر پاور پلانٹ مزید پڑھیں