وزیر اعظم شہباز شریف

یوم تکبیر، وزیر اعظم کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28مئی1998کو چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا۔ یومِ مزید پڑھیں

رانا ثنا

نواز شریف نے ڈالرز کو ٹھکرا کر ملک کو ایٹمی طاقت بنایا،رانا ثنا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے یوم تکبیر پرخصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم تکبیر پر پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، نواز شریف نے ڈالرز کو ٹھکرا کر ملک کو مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

یوم تکبر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)یوم تکبیر پر دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 24سال پہلے جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو سرخرو کیا، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو سرخرو کیا، نواز شریف کے کارنامے مزید پڑھیں

شہباز شریف

قیام پاکستان کی اصل منزل اور مقصد کو پانے کیلئے آج معاشی دھماکوں کی ضرورت ہے، شہباز شریف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے یوم تکبیر پر قوم، قیادت اور اداروں کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری پروگرام کا آغاز، تکمیل اور اس کا مزید پڑھیں