مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 15مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار64160بیرل ریکارڈکی مزید پڑھیں
