ہندوستان

ہندوستان طویل عرصے سے پاکستان کے خلاف جھوٹ کا کارخانہ چلا رہا ہے،عالمی برادری اور اقوام متحدہ اس کا نوٹس لے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہندوستان طویل عرصے سے پاکستان کے خلاف جھوٹ کا کارخانہ چلا رہا ہے، یورپی یونین عالمی برادری اور اقوام متحدہ اس کا نوٹس لے۔ مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ اور یورپی یونین نوٹریڈ ڈیل کی جانب بڑھ رہے ہیں،بورس جانسن

لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے قوی امکانات ہیں جس سے وہ نو ٹریڈ ڈیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

امید ہے فرانس جلد میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا، طیب اردوان

استنبول(رپورٹنگ آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایممینوئیل میکرون کے مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس میں حزب اختلاف کا احتجاج جاری،پولیس اور مظاہرین کی جھڑپیں

منسک (ر پورٹنگ آن لائن )بیلاروس کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت منسک میں صدر الیکسانڈر لوکاشینکو کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیاہے۔ پولیس نے تیز دھار پانی سے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ مظاہرین ان حراستی مراکز مزید پڑھیں

لوکاشینکو

یورپی یونین کا لوکاشینکو کو بیلاروس کا صدر تسلیم کرنے سے انکار

برسلز(ر پورٹنگ آن لائن)یورپی یونین نے الیکسانڈر لوکاشینکو کو بیلاروس کا صدر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یونین کے خارجہ امور کے نگران اعلی ترین عہدیدار یوزپ بوریل نے کہا کہ اگست میں ہونے والے جن صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

ترک وزارت خارجہ

لیبیا کی وجہ سے یورپی پابندیاں،ترکی کا یورپ پر دوہرے معیارات کا الزام

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن)ترکی نے کہا ہے کہ ایک ترک کمپنی اوراسیا شپنگ پر یورپی یونین کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیاں یورپ کے دوہرے معیارات اور متعصبانہ رویوں کی عکاس ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ترک کمپنی پر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کااستعمال گذشتہ 7دہائیوں سے کررہاہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کااستعمال گذشتہ 7دہائیوں سے کررہاہے،طاقت کے استعمال سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ،مقبوضہ کشمیر کے لوگوں نے بھارت کے یکطرفہ فیصلوں مزید پڑھیں

بورس جانسن

برطانیہ، بریگزٹ معاہدے میں تبدیلی، پہلی رکاوٹ دور ہو گئی

لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی پارلیمان کے ایوان نمائندگان نے بریگزٹ معاہدے میں ایک ترمیم کے حق میں ووٹ دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے پیش کردہ یہ بِل داخلی تجارتی قانون سے مزید پڑھیں