صدر آزادکشمیر

مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،صدر آزادکشمیر

مظفرآباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمو د چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اہم اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، وکلاءکمیونٹی تحریک آزاد ی کشمیر میں میں اپنا حصہ ڈالے اور دنیا بھر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، چینی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملز مالکان کی چینی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شہبازشریف روانگی معاملہ ، سپر یم کورٹ نے ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا ، مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کیس میں ہائیکورٹ سے ریکارڈ طلب اور مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

مریم نواز کی ضمانت فوری منسوخ نہیں ہوسکتی، لاہورہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیاکہ مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کے پی کے ملازمین ریٹارمنٹ عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کے پی کے ملازمین ریٹارمنٹ عمر بڑھانے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔ جمعرات کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سپریم کورٹ،شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی،جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ مشکوک ٹرانزیکشنز کرپشن کے زمرے میں نہیں آتیں، جسٹس مزید پڑھیں