گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی سیالکوٹ ضمنی انتخابات میں کامیابی پر پارٹی ورکرز اور عوام کو مبارکباد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات میں کامیابی پر پارٹی ورکرز اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عوام اپوزیشن کے بیانہ نہیں حکومتی بیانہ کیساتھ متحد کھڑی ہے، پہلی بار اقتدار نہیں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیر اعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا ،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے کشمیر کے سفیر وزیر اعظم عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔ پیر کو گورنر پنجاب چودھری سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

چودھری سرور

سیاسی مخالفین آزاد کشمیر میں شکست کے خوف سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،چودھری سرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین آزاد کشمیر میں شکست کے خوف سے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، انشا اللہ آزاد کشمیر کا آئندہ صدر اور وزیر اعظم تحریک مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط بنانے پر کام ہو رہا ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہو رہا ہے، انشا اللہ وزیر اعظم مدنیہ کی ریاست کے مشن میں کامیاب ہونگے۔ مزید پڑھیں

چودھری سرور

عمران خان کرپشن کیخلاف اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین ملکی ترقی کو بریک لگانے کیلئے انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کرپشن کیخلاف اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

چودھری سرور

کاشتکاروں سے کسی قسم کے ظلم اور ناانصافی کو برداشت نہیں کیا جائگا، چودھری سرور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے کسانوں کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر اعظم وعدے کے مطابق کسانوں کیساتھ کھڑے ہیں، کاشتکاروں سے کسی قسم کے ظلم مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر مزید پڑھیں

گورنرپنجاب چودھری سرور

سیاسی مخالفین صبر کیساتھ عام انتخابات کا انتظار کریں، گورنر پنجاب

لاہور(آئی این پی ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ عام انتخابات کا انتظار کریں، آئندہ الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے۔ گورنرپنجاب چودھری سرور سے سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے مزید پڑھیں