فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ

بھارت میں فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں ایک فراڈ ٹی 20 ٹورنامنٹ نے کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، جعلی ٹورنامنٹ کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، بھارتی اور سری لنکن کرکٹ بورڈز کو بھی ایکشن لینا مزید پڑھیں