کیلیفورنیا

کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ،  ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے میں  جنگل کی آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کی  وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور ریاست کی لاس اینجلس کاؤنٹی سب سے متاثرہ علاقہ بن گیا۔ تاحال مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کا گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گورنر کیلیفورنیا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے خوبصورت ترین علاقوں میں سے ایک مزید پڑھیں

کملا ہیرس

کملا ہیرس کا صدارتی امیدوار کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار نامزد ہونے کیلئے مطلوبہ حمایت حاصل کرنے کا دعوی کر دیا،ایک بیان میں ڈیموکریٹ پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ میرے مزید پڑھیں

نینسی پیلوسی

نینسی پیلوسی کی کملا ہیرس کو صدارتی امیدوارنامزد کئے جانے کی حمایت

واشنگٹن (رپورٹںگ آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر اور ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے نائب صدر کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کی حمایت کردی ،عرب میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک رہنما نینسی پیلوسی نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر آصف

ڈاکٹر آصف امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ کمیشن کی رپورٹ امریکی صدر، کانگریس اور محکمہ خارجہ کے لیے آنکھوں اور کانوں کا کام کرتی ہیں۔ مزید پڑھیں

خالصتان

کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ، 2لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا

کیلیفورنیا (رپورٹنگ آن لائن) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا۔ سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام ریفرنڈم کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ، کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے‘ گورنر پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان سفارتی محاذ پر کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں گورنر پنجاب نے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

امریکا میں جنگلاتی آگ، ہلاک شدگان کی تعداد 16ہوگئی

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے شمال مغربی حصوں میں جنگلاتی آگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ جنگلاتی آگ نے اوریگن، کیلیفورنیا اور واشنگٹن کی ریاستوں کے وسیع تر جنگلاتی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں