کووڈ19 کی وبا

کووڈ19 کی وبا کے دوران رد عمل اور تجر بات کے حوالے سے چین۔ جر من انسا نی حقوق سمپو زیم کا انعقاد

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چائنا فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ اور جرمن ایبرٹ فاؤنڈیشن نے چین-جرمن انسانی حقوق سمپوزیم آن لائن منعقد کیا۔ اس کا موضوع تھا ” ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے عوامی مفادات اور انفرادی حقوق کے درمیان مزید پڑھیں