'یاسمین راشد

اب ویکسینیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھولے رہیں گے، سوا 4 لاکھ افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں’یاسمین راشد

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ اب ویکسینیشن سینٹرز اتوار کو بھی کھولے رہیں گے، بزرگوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کو ملا کر سوا 4 لاکھ افراد کو ویکسین لگا چکے ہیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

فاؤچی

امریکا کی ضرورت ایسٹرازینیکا کے بغیر پوری ہورہی ہے،فاؤچی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے انفیکشیئز ڈزیز کے ماہر ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ امریکا میں ایسٹرازینیکا کورونا ویکسین کے استعمال کی ضرورت نہیں پڑ سکتی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکا کیدیگر کورونا ویکسین بنانے مزید پڑھیں

مولانا طاہر اشرفی

حکومت مساجد بند نہیں کر رہی، رمضان میں تراویح بھی ہوں گی، مولانا طاہر اشرفی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت مساجد بند کرنے نہیں جا رہی، ایس او پیز پرعمل کرتے ہوئے مساجد کھلی رہیں گی، رمضان میں تراویح بھی مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب

10 مارچ کو کورونا ویکسین لگوانے والے یکم اپریل کو دوبارہ ویکسین لگوائیں، وزیر صحت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 10 مارچ کو کورونا ویکسین لگوانے والے بزرگ شہری یکم اپریل کو دوبارہ ویکسین لگوائیں، کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والے بزرگ شہری پہلی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو کورونا ویکسین کی قیمت ایک ہفتے میں مقرر کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے 10 لاکھ کورونا ویکسین درآمد کرنے کے کیس میں وفاقی حکومت کو ایک ہفتے میں قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیدیا ، عدالت نے کہا کہ اگر قیمت مقرر نہیں کی تو مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت نے کورونا ویکسین نہیں خریدی، چین نے تحفتاً دی،احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین نہیں خریدی، چین نے یہ ویکسین تحفتاً دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

کسی بھی ملک میں کورونا ویکسین بیچنے کی اجازت نہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک میں کورونا ویکسین بیچنے کی اجازت نہیں، حکومت نے خود ویکسین نہیں خریدی، نجی شعبوں کو ویکسین مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب،کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا، جس میں کورونا ویکسین کی ریٹیل پرائس سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کی حمایت

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن )اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے اکثریت نے کورونا ویکسین تک مساوی رسائی کی حمایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک بیان میں کہاگیاکہ صرف تیرہ ممالک نے اس سیاسی مزید پڑھیں

سنجے دت

سنجے دت نے بھی کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ویکسین لگوالی

ممبئی (ر پورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار سنجے دت نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کورونا ویکسین لگوالی۔سنجے دت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ مزید پڑھیں