کورونا وائرس

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 59 لاکھ 45 ہزار 37 تک پہنچ گئی

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 59 لاکھ 45 ہزار 37 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 42 ہزار 775 ہو گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

طلبہ کیلئے خوشخبری، پنجاب یونیورسٹی نے فیسیں معاف کر دیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاون دورانیہ کے لیے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسیں معاف کردیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام خزانچی کے نوٹی فکیشن کےمطابق لاک ڈاون دورانیے میں طلبہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے جبکہ اسرائیلی پولیس مختلف طریقوں سے مظاہرین کی سرکوبی میں مصروف ہے۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے مزید پڑھیں

مدثر نذر

موجودہ حالات 90 کی دہائی میں ہوتے تو کھلاڑیوں میں بہت لڑائیاں ہوتیں، مدثر نذر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق ڈائریکٹر اکیڈمیز پاکستان کرکٹ بورڈ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں 90 کی دہائی یا 2000کے آغاز کے کرکٹرز کو رہنا پڑتا تو بہت لڑائیاں ہوتیں اور روزانہ ایک دوسرے مزید پڑھیں

دماغ کو شدید نقصان

کورونا وائرس کے معمولی انفیکشن سے دماغ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، تحقیقی رپورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کے معمولی انفیکشن سے دماغ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔ برطانوی نیورولوجسٹس کی معروف سائنسی جریدے ’برین‘ میں شائع تحقیقی رپورٹ کے مطابق کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس دماغ کو شدید نقصان پہنچا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

وبا سے نمٹنے کیلئے اقدامات میں حکومتوں کو احتساب اورشفافیت کے عمل کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہئیے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیروباسے نمٹنے کیلئے اقدامات میں حکومتوں کو احتساب اورشفافیت کے عمل کو پس پشت نہیں ڈالنا چاہئیے۔ یہ بات بین الاقوامی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ میں سکول کھولنے کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ تنازع کا شکار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لا ئن ) امریکہ میں اسکول کھولنے کے معاملے پر وائٹ ہاوس اور صحت کے اداروں میں اختلافات بدستور برقرار ہیں، وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں کو وبا پر توجہ مرکوز رکھنے دی جائے۔ غیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

طبی عملے کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ صحت کارکن مثالی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ملک میں ان کے نصب العین کے عزم کی وجہ سے کورونا وائرس مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس

مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپیں: نیتن یاہو کے 50 مخالفین گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن )اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل مزید پڑھیں

کرکٹر مدثر نذر

بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں اگر اگست میں بارشیں ہوئیں تو بلے بازوں کو مشکلات پیش آئیں گی، بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے، مزید پڑھیں