قومی اسمبلی

کورونا وائرس ، قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئیں، کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو مزید پڑھیں

بائیڈن

یوم آزادی کورونا وائرس سے آزادی کا دن بھی ہو گا، بائیڈن

واشنگٹ (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے چار جولائی( امریکا کے یوم آزادی تک) ملکی آبادی کے بڑے حصے کو ویکسین فراہم کر دیے جانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی علامات میں نظام ہضم متاثر ہونا بھی شامل ہے، ماہرین

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کے حوالے سے بہت ہی عام علامت پھیپھڑوں اور سانس کی تکلیف ہے لیکن اس وبا میں صرف یہی واحد بیماری کا اشارہ نہیں۔ کورونا وائرس ہمارے پھیپھڑوں سے لیکر دل سمیت ہمارے اہم اعضا مزید پڑھیں

شامی صدر

شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار

دمشق (ر پورٹنگ آن لائن)شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسما کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور دونوں میں وائرس کی مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کرنے کے فیصلے پر سخت ناراضی کااظہار

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کرنے کے فیصلے پر سخت ناراضی کااظہار کیا ہے ۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر وڈیو مزید پڑھیں

بینکوں

مالی سال کے پہلے8 مہینوں میں بینکوں کے ذریعے نجی شعبے کے قرض لینے میں 80 فیصد کا اضافہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں بینکوں کے ذریعے نجی شعبے کے قرض لینے میں 80 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو ملک میں تیز اقتصادی سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق نجی شعبے مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی میں لاک ڈائون میں خاتمے کے لیے حکومت پر دبائو

برلن (ر پورٹنگ آن لائن)جرمنی میں کورونا کی وبا کو روکنے کے لیے ملک میں لگائے گئے لاک ڈائون کے خاتمے کے لیے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں جبکہ جرمن چانسلر انجیلامیرکل اس لاک ڈائون میں توسیع کی خواہاں ہیں۔غیرملکی مزید پڑھیں

یورپ

یورپ کے اندر برطانیہ سب سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگانے والاپہلا ملک بن گیا

لندن ( ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزارت صحت نے بتایاہے کہ حالیہ مہینوں میں ملک کی لگ بھگ ایک تہائی آبادی کو کورونا وائرس کا کم ازکم ایک ٹیکہ لگا دیا گیا ہے،اگلے مرحلے میں برطانوی ہیلتھ سروس مارچ سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت

نیویارک( ر پورٹنگ آن لائن)حالیہ مہینوں کے دوران برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل اور امریکا میں کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب امریکی شہر نیویارک میں بھی کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو دریافت کیا مزید پڑھیں