پاکستانی برآمدات

سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ ، درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران سعودی عرب کوپاکستانی برآمدات میں 37.14 فیصد اضافہ جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں 126 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے مزید پڑھیں

ملکی درآمدات

گذشتہ مالی سال 2020ء کے دوران مشینری کی مجموعی ملکی درآمدات میں 1.56فیصد کی کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گذشتہ مالی سال 2020ء کے دوران مشینری کی مجموعی ملکی درآمدات میں 1.56فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق گذشتہ مالی سال میں درآمدات کا حجم 8.782ارب ڈالر مزید پڑھیں

انجینئرنگ مصنوعات

انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 46.56 فیصد کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مئی 2020ء کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 46.56 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 9.11 ملین مزید پڑھیں

پلاسٹک مصنوعات

گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران (11 ماہ میں) پلاسٹک مصنوعات کی مزید پڑھیں

سبزیوں کی مصنوعات

مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 11 مہینوں کے دوران سبزیوں کی مصنوعات کی درآمد میں 2.13 فیصد کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)مالی سال 2019-20ء کے ابتدائی 11 مہینوں کے دوران سبزیوں کی مصنوعات کی درآمد میں 2.13 فیصد کمی ہوئی ہے۔ا سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مئی 2019-20ء کے مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

چینی کی درآمدات میں مئی کے دوران 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات 30 ارب مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 13.22فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن ) مئی2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.22فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں6.79 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں