سندھ حکومت

پنجاب اور خیبرپختوانخوا سے آنے والے مسافروں کو روکا جائے، سندھ حکومت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی سے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ٹرین اور ہوائی سفر بند کیا جائے، ورنہ صوبے میں کورونا کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں