شاداب خان

ٹی20 انٹرنیشنل،شاداب خان دوسرے مشترکہ کامیاب پاکستانی بولر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لیگ اسپنر شاداب خان ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں دوسرے مشترکہ کامیاب ترین پاکستانی بولربن گئے۔لیگ اسپنر شاداب خان ٹی20 انٹرنیشنل میں دوسرے مشترکہ کامیاب ترین پاکستانی بولر کا اعزاز کرائسٹ چرچ میں ٹرائنگولر سیریز کے ابتدائی میچ مزید پڑھیں

شیخ رشید

پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہو سکتی ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہو سکتی ہیں، ورنہ سڑکوں پر جوڈو کراٹے ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،حمزہ شہباز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ورثے میں ملنے والی تباہ حال معیشت کی تیز رفتار بحالی کا مشکل بیڑہ اٹھایا تھا، معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں،حمزہ شہباز نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب

ہمارے اتحادی پچھلے ساڑھے تین سال سے ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر صحت پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پرویز الہی ضرور کامیاب ہو نگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

پورا یقین ہے عمران خان تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوں گے‘عمران اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پورا یقین ہے عمران خان تحریک عدم اعتماد میں کامیاب ہوں گے‘ وزیراعظم بھرپور طاقت کے ساتھ واپس آئیں گے، 2023 میں بھی عمران خان ہی وزیراعظم بنیں گے‘ایم مزید پڑھیں

آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ

حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی کی خرید و فروخت کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ حاصل کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی کی خرید و فروخت کی آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ حکومت نے حاصل کر لی مزید پڑھیں

شازیہ مری

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوچکی اعلان ہونا باقی ہے، شازیہ مری

کراچی/اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوچکی اعلان ابھی باقی ہے، ہفتہ کو اپنے جاری کردہ بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ کٹھ پتلی کے اقتدار کے چند دن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی،شاہد خاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چودھری برادران کے بغیر بھی کامیاب ہوگی، ق لیگ نے فیصلہ کرنا ہے اقتدار کے ساتھ مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان زیادہ خطرناک ہوں گے، سینیٹرفیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو عمران خان پہلے سے زیادہ خطرناک ہوں گے، حزب اختلاف کا مسئلہ صرف مقصود چپڑاسی کا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پاک افغانستان مل بیٹھ کر ڈیورنڈ لائن کا فیصلہ کریں، سرحدوں کے تنازعات جنگوں سے حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان

چمن (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاک افغانستان مل بیٹھ کر ڈیورنڈ لائن کا فیصلہ کریں، سرحدوں کے تنازعات جنگوں سے حل نہیں ہوتے، اگر معاملہ جنگ کی طرف گیا تو مزید پڑھیں