ضمنی الیکشن

لاہور کے حلقہ این اے 133میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان، پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کااعلان کردیا، امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 21 سے 25 اکتوبر تک جمع کرواسکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

راجہ بشارت

الیکشن کمیشن نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن پاکستان نے وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کر دی ہے،ممبرپنجاب الطاف قریشی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ الیکشن کمیشن نے محمد اسلم کی درخواست ناقابل سماعت قرار مزید پڑھیں

ڈسکہ الیکشن

الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ این اے 49کی نشست پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249کراچی مزید پڑھیں

فیصل واوڈ ا

نا اہلی کیس، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈ الیکشن کمیشن میں پیش ، سماعت 18 مارچ تک ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نااہلی کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخوست میں درخواست گزار کے وکیل جہانگیر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد ،سینیٹ انتخا ب لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان مزید پڑھیں

عون عباس

اثاثہ جات کے گوشواروں میں تضاد۔تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس کی اہلیت خطرے میں

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ پنجاب میں جنرل نشست پر نومنتخب سینیٹر عون عباس کے کاغذات نامزدگی کے ہمراہ جمع کروائے جانے والے اثاثہ جات کے گوشواروں میں بڑا تضاد سامنے آگیا ہے۔ عون عباس نے اپنے اثاثوں میں گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا گیا، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی گئی، آٹا چوری کرنیوالوں نے 20 پریذائیڈنگ افسران کو اغوا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

پرویز رشید

الیکشن ٹربیونل، پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں

سیف اللہ ابڑو

ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار، پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹربیونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو مزید پڑھیں