الیکشن کمیشن

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیخلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ کل مکمل ہو گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ عام انتخابات 2024کیلئے ایپلٹ ٹربیونلز کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کامرحلہ بدھ کو مکمل ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

مریم نواز

عام انتخابات 2024، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہے۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد، الیکشن لڑنے کیلئے نااہل

ملتان (رپورٹنگ آن لائن ) ایپلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے جس کے بعد وہ الیکشن لڑنے کیلئے نااہل ہو گئے ہیں۔ ملتان کے ایپلٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نااہلی کی مدت سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مختصر فیصلہ جلد سنائیں گے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کی درخواست دی گئی، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرنگ افسر نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ کے دو حلقوں سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاڑکانہ سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات لاڑکانہ کے حلقہ این اے 194 اور حلقہ این اے 196 سے منظور ہوئے مزید پڑھیں