شاداب خان

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،ہر کھلاڑی سے بہترین کارکردگی کی امید ہے، شاداب خان

ملتان (ر پورٹنگ آن لائن)ناردرن کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ٹرافی تھامنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کھلاڑی سے بہترین کارکردگی کی امید ہے۔ منگل کو اپنے بیان مزید پڑھیں

ڈومیسٹک کنٹریکٹ

پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کی کٹیگریز کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 192 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹ برائے 21ـ2020 کی کٹیگریز کا اعلان کردیا ہے،ان کنٹریکٹ کی کٹیگریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب شفاف انداز سے کیا گیاہے جس میں کارکردگی اور مستقبل کی مزید پڑھیں

میگھاجی

میگھاجی نے”چلبلی میگھا” میں وزیر ریلوے کو ”وزیرتاخیر ” قرار دیدیا

کھڈیاں خاص(ر پورٹنگ آن لائن)فنکار بھی ٹرینوں کے لیٹ ہونے پر نالاں،معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھاجی نے وزیر ریلوے شیخ رشیدکو” وزیر تاخیر”قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق میگھاجی نے اپنے ویب ٹی وی پروگرام ”چلبلی میگھا” کی نئی قسط میں مزید پڑھیں

شبرزیدی

ایف بی آر کے نوجوان افسران کا رویہ دیکھ کردل ٹوٹ گیا،کوئی بھی آجائے مائنڈسیٹ تبدیل ہوئے بغیرکچھ تبدیل نہیں ہوگا’ شبر زیدی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نوجوان افسران کا رویہ دیکھ کردل ٹوٹ گیا،اب چاہے کوئی بھی آجائے لیکن مائنڈسیٹ تبدیل ہوئے بغیرکچھ بھی مزید پڑھیں

سعید اجمل

زمبابوے کیخلاف سیریز ،سعید اجمل کا نوجوان کھلاڑیوںکو ٹیم میں شامل کرنے کا مشورہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سابق سپنرسعید اجمل نے زمبابوے کیخلاف سیریز میں نئے ٹیلنٹ کو آزمانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز میں ڈومیسٹک کرکٹ کے عمدہ پرفارمرز کو موقع دیا جائے تو مستقبل کیلئے کرکٹرز کی مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ

جوکووچ نے اٹلی اوپن میں فتح حاص کرلی ، ریکارڈ 36 واں ماسٹرز ٹائٹل

نیویارک (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے اٹلی اوپن کے فائنل میں ڈیاگو شوارڑزمین کو شکست دے کر 36 واں ماسٹرز ٹائٹل حاصل کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سربیا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

عرفان اقبال شیخ ن

چھوٹے کاروبار اپنے حجم کو بڑا کرنے پر توجہ دیں’ عرفان اقبال شیخ

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہاہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ٹرانسفرمیشن پر توجہ مرکوز کرکے آمدنی میں اضافے پر مشکل سے توجہ دیتے ہیں،اس کے مزید پڑھیں

ٹیلی نار

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے کاروباری اداروں کی آسانی کے لیے ٹیلی نار بزنس سوٹ متعارف

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)لوگوں کو ان کے اہم معاملات سے منسلک رکھنے کے عزم کو آگے بڑھاتے ہوئے، ٹیلی نار پاکستان نے ٹیلی نار بزنس سوٹ متعارف کروا دیا۔ یہ ایک ایسا نیا اور منفرد سلوشن ہے جس کے مزید پڑھیں

مصباح الحق

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نا جیتنے پر افسوس ہے، مصباح الحق

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نا جیتنے پر افسوس ہے،30 کھلاڑی تیاری کے بغیر گئے تھے، اس کے باوجود مجموعی طور پر مزید پڑھیں