موریا پناہ گزین کیمپ

یونان کے کیمپ میں آتشزدگی،جرمنی1500 سے زائد پناہ گزین اپنے ملک لائیگا

برلن/ایتھنز (ر پورٹنگ آن لائن)یونان میں موریا پناہ گزین کیمپ میں لگی آگ کے بعد وفاقی جرمن حکومت پانچ یونانی جزیروں سے کل پندرہ سو سے زائد پناہ گزینوں کو جرمنی لانا چاہتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل مزید پڑھیں