چین

چین کی بڑھتی اقتصادی قوت اور اثرو رسوخ کے مقابلے کیلیے امریکی سینیٹ میں بل پیش

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی بڑھتی ہوئی اقتصادی قوت اور عالمی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے بائیڈن انتظامیہ نے امریکی سینیٹ میں ایکٹ پیش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ماہ کی بحث اور رکاوٹوں کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

چین کووڈ سے ہونے والی تباہی کا ہرجانہ ادا کرے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کو امریکہ اور پوری دنیا میں ہونے والی تباہی کا 10 کھرب ڈالر معاوضہ ادا کرنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

چین

چین کی ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کر دی گئی

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین نے ایک اور موسمیاتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کر دی، فینگ یون 4 بی سیٹیلائٹ موسمی اور ماحولیاتی صورتحال پر نظر رکھے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین نے سچوان میں موجود سیٹیلائٹ لانچ سینٹر مزید پڑھیں

کووڈ انیس

چین کے جنوبی شہر میں کووڈ انیس کے کیسز میں اچانک غیر معمولی اضافہ، پروازیں منسوخ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کے جنوبی شہر گوآنگ ژو میں کووڈ انیس کے صرف 30 مئی کو ہی 18 نئے کیسز کے اندراج کے بعد وہاں آنے جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ اتھارٹی مزید پڑھیں

فلسطین

اسرائیل فلسطین تنازع کو حل کرنے کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، چین

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)چین نے کہا ہے کہ بین الااقوامی امن کی بنیادی ذمہ داری سلامتی کونسل پر عائد ہوتی ہے، اسرائیل فلسطین تنازع کو حل کرنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔فلسطینیوں کو ایک طرف نہیں رکھا جا مزید پڑھیں

عید الفطر

چین بھر میں مسلمانوں نے عید الفطر مذہبی جوش وخروش سے منائی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کا تہوار مذہبی جوش وخروش سے منارہے ہیں۔سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے سمیت چین بھر میں مسلمانوں نے صبح صبح مختلف مساجد میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

چین

چین کی افغانستان میں سکول کے قریب بم حملوں کی مذمت، غیر ملکی افواج سے ذمہ دارانہ انداز میں انخلا کا مطالبہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے ایک سیکنڈری سکول کے قریب بم حملوں پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا مزید پڑھیں

چین

چین سیکورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سائنو ویک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔خیال رہے مزید پڑھیں