وزار ت خا رجہ

چین کی “ڈائنامک زیرو” پالیسی ماہرانہ رائے کی  بنیاد پر ہے،  وزار ت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں چاؤ لی جیان نے  کہا کہ چین کی “ڈائنامک زیرو” پالیسی اور متعلقہ اقدامات ،سائنس اور ماہرانہ رائے کی  بنیاد پر کیے جارہے ہیں، جو چین کی صورتحال اور عالمی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کو نسل سے روسی رکنیت کی معطلی خطر ناک مثال ہو گی،وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہےکہ چین انسانی حقوق کے مسائل کو سیاسی رنگ دینے اور دوسرے ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لیے انسانی حقوق کے مسائل کو استعمال کرنے کی مخالفت کرتا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا افغانستان میں افیون پوست کی کاشت پر پابندی کا خیر مقدم

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ نیوز بریفنگ میں نشاندہی کی ہےکہ افغان مسئلے کے آغاز کنندہ کے طور پر، امریکہ افغانستان میں منشیات کی پیداوار اور تجارت میں شامل رہا ہے اور اس مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین ایک پرامن آزاد خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے، بین الاقوامی صورتحال مزید ہنگامہ خیز ہوتی جا رہی ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں چین۔یورپی یونین رہنماؤں کی ملاقات کے حوالے سے کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال مزید ہنگامہ خیز ہوتی جا رہی ہے اور غیر یقینی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا امر یکی غلطیوں پر سخت جوابی اقدامات کر نے کا اعلان، چینی کمپنیوں اور افراد کے مفادات کا تحفظ کیا جا ئے گا، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے چین پر پابندیوں کے حوالے سے امریکی دھمکی کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنی غلطیوں پر اصرار کر تا رہا تو چین سخت جوابی مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

جاپان جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے لیے سائنسی انداز سے معقول اقدامات اپنائے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے واضح کیا کہ چین عالمی جوہری توانائی تنظیم کے تکنیکی ورکنگ گروپ کے کام کی حمایت کرتا ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ چین ، مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

چین کا یوکرین کے معاملے پر موقف مستقل اور غیر تبدیل شدہ ہے،وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف مستقل رہا ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔چینی وزارت خارجہ کی بدھ کے روز باقاعدہ پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال مزید پڑھیں

چین

چین کا یو کر ین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار،فر یقین کو اختلا فات گفت و شنید سے حل کر نے کی در خواست

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے یوکرین کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے کہا ہے کہ یوکرین میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ منگل کے روز یوکرین کی موجودہ صورتحال بارے چینی وزارت خارجہ مزید پڑھیں