سالانہ امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغازہو گیا،وزیر تعلیم کا بوٹی مافیا کو سخت سزائوں کا عندیہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ لاہور بورڈ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوئے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے مضامین مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے دورہ جڑانوالہ کے دوران 25متاثرین میں چیک تقسیم کئے

فیصل آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کے روز دورہ جڑانوالہ کے دوران 25متاثرین میں 20،20لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیئے۔ سانحہ 16اگست کو جن افراد کے گھروں کو نقصان پہنچایا گیا تھا، ان مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف سیکرٹری جبری رخصت کیس،کسی کی ذات نہیں نظام کی بات کریں،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف سیکرٹری جبری رخصت کیس میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات کریں نام لینے سے دوستیاں دشمنیاں بنتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز

سیاسی بنیادوں پر کیا گیا تبادلہ واپس لیا جائے۔ڈائیریکٹر ایکسائز کی چیف سیکرٹری کو درخواست۔۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول راولپنڈی تنویر عباس گوندل نے چیف سیکرٹری کو خط لکھتے ہوئے استدعا کی ہے کہ ان کی ٹرانسفر بلاوجہ کی گئی ہے جبکہ کسی سرکاری ملازم کی ٹرانسفر سزا کے طورپر نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلی پرویز الہی

وزیر اعلی پرویز الہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دیدی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کرنے کی منظوری کے بعد وزیراعلی آفس کی جانب سے وفاقی حکومت کو تین ناموں مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی وزیر اعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری محمد خان بھٹی کو وزیر اعلی پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

آئی جی اور چیف سیکرٹری کی ٹرانسفر روکی جائے ، حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کے تبادلوں کو رکوانے کے لئے حمزہ شہباز شریف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ کی ویکسی نیشن یقینی بنائی جائے۔ نجی اداروں کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کامرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم پولیس اہلکاروں کے بچوں کو فوری نوکریاں دینے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت،چیف سیکرٹری اور آئی جی کو عمل درآمد کے لیے نوٹس جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت میں صلاحیت نہیں ورنہ ہزار دنوں میں کچھ تو بہتر کر دیتے، سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے تبدیلی حکومت نے ہزار دنوں میں قرضوں اور بیماریوں کا اضافہ کیا، جس سے نجات کےلئے موجودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے،آئی جی اور چیف سیکرٹری کی نہیں مزید پڑھیں