سائفرکیس

سائفرکیس،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائدکردی گئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے،سابق وزیر اعظم کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے پروڈکشن جاری ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروائیں، عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا ہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کروانے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی مزید پڑھیں

اسد عمر

9 مئی مقدمات،اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلا مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،جیل ٹرائل کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ (کل) پیر کو سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کے فیصلے پر اظہار اطمینان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے رکن بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پروسیجر اینڈ پریکٹس ایکٹ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان نے اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن، چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو عہدے سے ہٹانے اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی مزید پڑھیں